مول کی جھاڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے۔